تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زخم کہنہ" کے متعقلہ نتائج

کُہْنَہ

پرانا، قدیم، فرسودہ

کُہْنَہ لَن٘گ

وہ گھوڑا جو پیادئش لنگ کرتا ہو اور اس کا یہ عیب یا نقص لا علاج ہو، پیدائشی لنگڑا گھوڑا

کُہْنَہ پوش

پھٹے برائے کپڑے بہنے ہوئے ؛ مراد : فقیر ، درویش.

کُہْنَہ مَشْق

ماہر، تجربہ کار، پرانے، منجھے ہوئے

کُہْنَہ کار

چالاک ، تجربہ کار . مشّاق ، پرانا پاپی.

کُہْنَہ سالی

بُڑھایا، پیری، ضعیفی، پُرانا پن، پختگی

کُہْنی توڑ

کُشتی اور فنِ ضرب کے ایک دان٘و کا نام جس میں حریف کی کہنی پر جوابی ضرب لگائی جاتی ہے.

کُہْنَہ سَوار

کُہْنَہ پَرَسْتی

روایت پسند، قدیم رسم و رواج پر سختی سے قائم رہنے کا عمل

کُہْنَہ مَشّاقی

مہارت ، تجربہ کاری.

کُہْنَہ اِدْراکی

تجربے کی منزلوں سے گزرا ہوا شعور.

زخم کہنہ

پرانا زخم

مَئے کُہنَہ

پرانی شراب جس کی تیزی پرانی ہونے کے سبب بڑھ جاتی ہے

لباس کہنہ

فرسودہ لباس، پرانا کپڑا، خراب کپڑا

شراب کہنہ

بادۂ کہنہ

گلِیم کہنہ

پرانا کمبل، گھسا پٹا دھسا

رِدائے کُہْنَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں زخم کہنہ کے معانیدیکھیے

زخم کہنہ

zaKHm-e-kohnaज़ख़्म-ए-कोहना

اصل: فارسی

وزن : 2222

زخم کہنہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرانا زخم

English meaning of zaKHm-e-kohna

Noun, Masculine

  • old wound

ज़ख़्म-ए-कोहना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुराना घाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زخم کہنہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زخم کہنہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone