تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخْم کے ٹانکے" کے متعقلہ نتائج

زَخْم کے ٹانکے

وہ سلائی جو زخم کے دونوں کناروں کو ملا کر کی جاتی ہے اس سے زخم کا مُن٘ھ مِل جاتا ہے اگر سیا نہ جائے تو داغ رہ جاتا ہے

زَخْم کے ٹانکے کَٹنا

زخم اچھا ہوجائے تو ٹانکوں کو کاٹ کر دھاگا نکال دیا جاتا ہے

زَخْم کے ٹانکے کاٹْنا

زخم اچّھا ہوجانے کے بعد ٹان٘کوں کو کاٹ کر نِکال دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْم کے ٹانکے کے معانیدیکھیے

زَخْم کے ٹانکے

zaKHm ke Taa.nkeज़ख़्म के टाँके

زَخْم کے ٹانکے کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • وہ سلائی جو زخم کے دونوں کناروں کو ملا کر کی جاتی ہے اس سے زخم کا مُن٘ھ مِل جاتا ہے اگر سیا نہ جائے تو داغ رہ جاتا ہے

English meaning of zaKHm ke Taa.nke

Compound Word

  • stiches on a wound

ज़ख़्म के टाँके के हिंदी अर्थ

संयुक्त शब्द

  • वह सिलाई जो घाव के दोनों किनारों को मिलाकर की जाती है इससे घाव का मुँह मिल जाता है अगर सिया न जाए तो दाग़ रह जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَخْم کے ٹانکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَخْم کے ٹانکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words