تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَخْم پَر نَمَک کا کام دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْم پَر نَمَک کا کام دینا کے معانیدیکھیے
زَخْم پَر نَمَک کا کام دینا کے اردو معانی
-
کسی عمل یا بات کا رنج یا غم میں اضافے کی وجہ یا سبب بننا
مثال - مگر اس کے مرہم بھی ایسے تیزے ہوتے، کہ زخم پر نمک کا کام دیتے۔ - جو گیان شنکر کے زخم پر نمک کا کام کررہی تھی۔
ज़ख़्म पर नमक का काम देना के हिंदी अर्थ
-
किसी क्रिया या बात का दुख या ग़म में बढ़ोतरी का कारण या स्रोत बनना
उदाहरण - मगर उसके मरहम भी ऐसे तेज़ होते, कि ज़ख़्म पर नमक का काम देते हैं - जो ज्ञान शंकर के ज़ख़्म पर नमक का काम कर रही है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَخْم پَر نَمَک کا کام دینا)
زَخْم پَر نَمَک کا کام دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔