تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَخْمَہ وَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْمَہ وَر کے معانیدیکھیے
زَخْمَہ وَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مِضراب سے ساز کو چھیڑنے یا بجانے والا نیز کمان سے سارنگی یا وائلن بجانے والا، مضراب سے ساز بجانے والا
- مضراب لگانے والا، جس سے ستار بجاتے ہیں
شعر
جسے نظر نے سنایا جسے نظر نے سنا
وہ گیت بربط ہستی کا زخمہ ور ٹھہرا
نو دست زخمہ ور نے مٹا دی حد کمال
پردے جلے تمام دھواں ساز سے اٹھا
دبا رکھا ہے اس کو زخمہ ور کی تیز دستی نے
بہت نیچے سروں میں ہے ابھی یورپ کا واویلا
English meaning of zaKHma-var
ज़ख़्मा-वर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हर वह चीज़ जिससे कोई बाजा बजाए, मिज़राब, वाद्ययष्टि, शारिका से संगीत वाद्य बजाने वाला
- शारिका देने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَخْمَہ وَر)
زَخْمَہ وَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔