تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَخْمَہ زَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْمَہ زَن کے معانیدیکھیے
زَخْمَہ زَن کے اردو معانی
صفت، مذکر
- مِضراب سے ساز کو چھیڑنے یا بجانے والا نیز کمان سے سارنگی یا وائلن بجانے والا، مضراب سے ساز بجانے والا
شعر
ساز دل حزیں سے بھی نغمے ابل پڑیں
کوئی نگاہ ناز کبھی زخمہ زن تو ہو
ہو گئی جب زخمہ زن درد محبت کی خلش
ہر نفس اک نغمۂ ساز رگ جاں ہو گیا
کس طرح کھلتے ہیں نغموں کے چمن سمجھا تھا میں
ساز ہستی پر تجھے جب زخمہ زن سمجھا تھا میں
English meaning of zaKHma-zan
ज़ख़्मा-ज़न के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- हर वह चीज़ जिससे कोई बाजा बजाए, मिज़राब, वाद्ययष्टि, शारिका से संगीत वाद्य बजाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَخْمَہ زَن)
زَخْمَہ زَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔