تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَخْمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْمی کے معانیدیکھیے
زَخْمی کے اردو معانی
صفت
- وہ جس کے زخم لگا ہو، چوٹ کھایا ہوا، خستہ ، مجروح
- زخم خوردہ، ستایا ہوا، بے چین کِیا ہوا؛ (مجازاً) والہ شیدا
شعر
کسی غریب کو زخمی کریں کہ قتل کریں
نگاہ ناز پہ جرمانے تھوڑی ہوتے ہیں
ہوا کی زد میں پتے کی طرح تھا
وہ اک زخمی پرندے کی طرح تھا
دل مرا جلوۂ عارض نے بہلنے نہ دیا
چاندنی چوک سے زخمی کو نکلنے نہ دیا
کر کے زخمی تو مجھے سونپ گیا غیروں کو
کون رکھے گا مرے زخم پہ مرہم تجھ بن
زمین کی کوکھ ہی زخمی نہیں اندھیروں سے
ہے آسماں کے بھی سینے پہ آفتاب کا زخم
زَخْمی کے مترادفات
زَخْمی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَخْمی)
زَخْمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔