تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخْموں" کے متعقلہ نتائج

زَخْموں

زخم کی جمع (تراکیب میں مُستعمل)

زَخْموں سے چُور چُور

بہت زیادہ زخم کھائے ہوئے، زخمی حالت میں

زَخْموں کے ہار

کثرت سے زخم

زَخْموں کو باندْھْنا

زخموں پر پٹیاں باندھنا

زَخْموں کو دھونا

زخموں کا خون پانی سے صاف کرنا

زَخْموں کی اَرْزانی

زخموں کی کثرت، زخموں کی افراط، زخموں کی فراوانی

زَخْموں کو کُریدْنا

گُزری ہوئی باتوں کو یاد کر کے تکلیف اور اذیَت اُٹھانا، ماضی کی تکلیف دہ زندگی کو یاد کرنا

زَخْموں کو دُھلانا

زخموں کا خون پانی سے صاف کرنا

زَخْموں کی خَراش

زخموں کی رگڑ، زخموں کا نِشان

زَخْموں میں ٹانکے لَگْوانا

زخم کو ٹانکے لگا کر سِینا جس سے زخم کا مُن٘ھ بند ہو جائے

زَخْموں پَر زَخْم کھانا

بے حد زخمی ہونا، بہت زخم کھانا

زَخْموں پَر زَخْم جھیلْنا

بے حد زخمی ہونا، بہت زخم کھانا

زَخْموں پَر نَمَک پاشِی کَرنا

سخت تکلیف دینا

زَخْموں کو چَمَک دینا

کسی زخمی کے زخموں پر دوبارہ اذیَت یا چوٹ دینا

زَخْموں سے خُون بَہنا

زخموں سے خون نکلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْموں کے معانیدیکھیے

زَخْموں

zaKHmo.n•ज़ख़्मों

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

زَخْموں کے اردو معانی

  • زخم کی جمع (تراکیب میں مُستعمل)

شعر

Urdu meaning of zaKHmo.n

  • Roman
  • Urdu

  • zaKham kii jamaa (taraakiib me.n mustaamal

English meaning of zaKHmo.n

  • wounds, bruises

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَخْموں)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَخْموں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone