تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَلال" کے متعقلہ نتائج

جُن٘بِش

حرکت، ہلنا جلنا

جُن٘بِش ہونا

ہلنا، حرکت کرنا

جُن٘بِش نَہ کَرْنا

اپنی جگہ سے نہ ٹلنا، نہ ٹلنا، جم کر رہ جانا

جُن٘بِش نَہ کھانا

جن٘بش نہ کرنا، حرکت نہ کرنا، دور نہ ہونا، کم نہ ہونا

جُن٘بِش میں ہونا

رک : جنْبش میں آنا .

جُن٘بِش کھانا

چکر کھانا، حرکت کرنا، ہلنا

جُن٘بِش میں آنا

جوش میں آںا، چست ہونا، تیز ہونا

جُن٘بِشِ آبْ

پانی کی حرکت

جُن٘بِشِ کام و دَہَن

تالو اور من٘ھ کی حرکت

جُن٘بِشِ زَبان

زبان کی حرکت

جُن٘بِشِ اَبْرُو

ابرو کی حرکت، آن٘کھ کا اشارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَلال کے معانیدیکھیے

ضَلال

zalaalज़लाल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: ضَلَّ

ضَلال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گمراہی، حق سے روگردانی
  • ہلاکت، نقصان، خسارہ
  • (تصوف) گمراہ ہونے کو کہتے ہیں اور حضرات صوفیہ مرتبۂ عشق اورمحبت مراد لیتے ہیں جیسا کہ حضرات یعقوب علیہ السلام کے بیٹوں نے آپ کی زیادتی محبت اور عشق کو حضرت یوسف علیہ السلام کے ساتھ اسی لفظ سے تعبیر کیا کہ ’’اِنَّکَ لفی ضَلالِکَ القَدِیم‘‘

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَلال

۱. عظمت ، بزرگی ، بڑائی ؛ (خدا کی) صفتِ قہاری ۔

ظَلال

بادل کی چھان٘و، ابر کا سایہ

شعر

English meaning of zalaal

Noun, Masculine

  • going greatly astray, erring extremely
  • error, fault, vice

ज़लाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुमराही, मार्ग भ्रंश, रस्ते से भटक जाना, पाप, गुनाह ।

ضَلال کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone