تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلال" کے متعقلہ نتائج

مَلال

رنج و غم، افسوس

مَلال سے

رنج و افسوس سے ، پچھتاوے کے ساتھ ۔

مَلال رَہنا

افسوس رہنا ، قلق ہونا ، پچھتاوا ہونا ۔

مَلال کَرنا

پچھتانا ، افسوس کرنا

مَلال جانا

۔ملال دفع ہونا۔؎

مَلال ہونا

رنج ہونا ، صدمہ ہونا ، دکھ پہنچنا ، غم ہونا ۔

مَلال آنا

دل میں رنج و کدورت یا شکوہ پیدا ہونا، رنجیدہ ہونا

مَلال دینا

تکلیف پہنچانا، رنج دینا، دکھ پہنچانا

مَلال اُٹْھنا

تکلیف برداشت ہونا ، رنج سہا جانا ، زحمت ہونا.

مَلال لینا

رنج و غم برداشت کرنا، صدمہ اُٹھانا

مَلال پُہُنْچْنا

دکھ پہنچنا ، صدمہ پہنچنا ۔

مَلال اُٹھانا

زحمت برداشت کرنا ، مصیبت اُٹھانا ، رنج برداشت کرنا ۔

مَلال لانا

کہیں سے رنجیدہ ہو کر آنا ۔

مَلال خاطِر

طبیعت کا رنج و افسوس ، دلی افسوس و صدمہ ۔ سادات قطبی سے اور آپ سے ملال خاطر ہوا ۔

مَلال جاتا رَہنا

دل سے رنج دُور ہونا ، صدمے کا اثر دور ہونا ، کدورت مٹنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلال کے معانیدیکھیے

مَلال

malaal•मलाल

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب طب

اشتقاق: مَلَّ

  • Roman
  • Urdu

مَلال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رنج و غم، افسوس
  • (طب) ہڈیوں کا بخار، تپ کی گرمی جو ہڈیوں میں محسوس ہو، تپ کا پسینہ
  • درد پشت، وہ بے چینی جو درد سے ہو
  • کدورت، تکدر
  • کلفت، زحمت، تکان، تھکاوٹ

شعر

Urdu meaning of malaal

  • Roman
  • Urdu

  • ranj-o-Gam, afsos
  • (tibb) haDiiyo.n ka buKhaar, tap kii garmii jo haDiiyo.n me.n mahsuus ho, tap ka pasiina
  • dard pusht, vo bechainii jo dard se ho
  • kuduurat, takaddur
  • kulfat, zahmat, takaan, thakaavaT

English meaning of malaal

Noun, Masculine

  • dejection, sadness, melancholy
  • affliction, grief, anguish
  • vexation, displeasure
  • weariness, fatigue, languor, ennui
  • regret, sorrow, resentment, malice

मलाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कष्ट और दुःख, अफ़सोस अथवा खेद
  • (चिकित्सा) हड्डियों का बुख़ार, तप की गर्मी जो हड्डियों में महसूस हो, तप का पसीना, पीठ का दर्द, वह व्याकुलता जो दर्द से हो
  • मैलापन, अप्रसन्नता
  • कष्ट देने वाली मानसिक चिंता, विपत्ति, थकान, थकावट

مَلال کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone