تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظَلام" کے متعقلہ نتائج

ظَلام

رات کے اوّل وقت کی تاریکی، ظلمت، اندھیرا

ظَلّام

بہت زیادہ ظلم کرنے والا، بہت بڑا ظالم

ظِلام

تاریکیاں، اندھیرے

ظُلام

بہت زیادہ ظلم کرنے والا، بہت بڑا ظالم

پَرْدَہِ ظَلام

رک : پردۂ ظلمت .

صَیّادِ ظَلام

اندھیرے کو شکار کرنے والا ، رات کے اندھیرے کو دور کرنے والا ؛ (کنایۃً) سورج.

ظُلْم

کسی بات میں کمی یا بیشی جو حق و انصاف کے خلاف ہو، نا انصافی، زیادتی

ظالِم

ظلم کرنے والا، جور و جفا ڈھانے والا، سنگ دل، بے رحم، ستمگر، ستمگار، تعدّی پسند

ظَلَمَہ

بہت سارے ظالم، ظلم کرنے والے لوگ

ظَلَم

تاریکی، ظلمت، اندھیرا

ظَلُوم

بہت زیادہ ظلم کرنے والا ، بڑا ظالم.

نُورِ ظَلامی

اندھیرے کا نور ، اندھیرے کی روشنی ؛ (کنایتہ) ستارے .

ظُلْم ہے

اندھیر ہے، ستم ہے، غضب ہے، آفت ہے، قیامت ہے

ظُلْم سے

زور سے، زبردستی سے، دھینگا دھینگی سے، دباؤ سے، جبراً، دباؤ ڈال کے

ظُلْم کَرْنا

ستم کرنا، جفا کرنا، نقصان پہنچنا، جبرکرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ظَلام کے معانیدیکھیے

ظَلام

zalaam•ज़लाम

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: ظلم

اشتقاق: ظَلَمَ

  • Roman
  • Urdu

ظَلام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رات کے اوّل وقت کی تاریکی، ظلمت، اندھیرا
  • تاریکیاں، اندھیرے

صفت، مذکر

  • بہت زیادہ ظلم کرنے والا، بہت بڑا ظالم

شعر

Urdu meaning of zalaam

  • Roman
  • Urdu

  • raat ke avval vaqt kii taariikii, zulmat, andheraa
  • taariikiiyaan, andhere
  • bahut zyaadaa zulam karne vaala, bahut ba.Daa zaalim

English meaning of zalaam

Noun, Masculine

  • darkness

Adjective, Masculine

  • very unjust or tyrannical, a great tyrant or oppressor

ज़लाम के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • अत्यधिक अत्याचारी, निष्ठुर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظَلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظَلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone