تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَلْزَلَہ پَیما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَلْزَلَہ پَیما کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
مادہ: زَلْزَلَہ
زَلْزَلَہ پَیما کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک آلہ جس سے زلزلے کی شدّت، سمت، مرکزِ وقوع اور متاثرہ علاقے کی وسعت وغیرہ کا پتا چلایا جاتا ہے
- زلزلہ کی مشین کو دیکھنے والا یا اس پرعلامات سے زلزلے کا قبل از وقت اندازہ لگانے والا
English meaning of zalzala paimaa
Noun, Masculine
- seismograph, Richter scale
ज़ल्ज़ला पैमा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक ऐसा उपकरण है जो जमीनी गतियों पर प्रतिक्रिया करता है, जैसे कि भूकंप, ज्वालामुखी विस्फोट और विस्फोट के कारण, भूकंप की दिशा, तीव्रता, उपकेंद्र और परिमाण को निर्धारित करने के लिए प्रयुक्त एक उपकरण
- एक व्यक्ति जो भूकंप मशीन को देखता है या लक्षणों से भूकंप की आशंका करता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَلْزَلَہ پَیما)
زَلْزَلَہ پَیما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔