تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَلْزَلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَلْزَلَہ کے معانیدیکھیے
زَلْزَلَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
زمین کی لرزش، بھونچال
مثال - جاپان میں زلزلہ ایک مستقل خوف ہے
- ایسا بطیل و شجیع جو کسی مقام کو تہہ و بالا کر دے
شعر
زلزلہ آیا اور آ کر ہو گیا رخصت مگر
وقت کے رخ پر تباہی کی عبارت لکھ گیا
زمیں کو اے خدا وہ زلزلہ دے
نشاں تک سرحدوں کے جو مٹا دے
اس نے مجھ کو یاد فرمایا یقیناً
جسم میں آیا ہوا ہے زلزلہ سا
English meaning of zalzala
Noun, Masculine
-
earthquake, earth tremor
Example - Japan mein zalzala ek mustaqil khauf hai
ज़लज़ला के हिंदी अर्थ
زَلْزَلَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَلْزَلَہ)
زَلْزَلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔