تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَم کا پَہلُو پَیدا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ذَم کا پَہلُو پَیدا ہونا

شعر یا فقرے کے کسی لفظ یا فقرے سے ناگوار یا ناشائستہ معنی پیدا ہونا (عموماً نادانستہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَم کا پَہلُو پَیدا ہونا کے معانیدیکھیے

ذَم کا پَہلُو پَیدا ہونا

zam kaa pahluu paidaa honaa•ज़म का पहलू पेदा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ذَم کا پَہلُو پَیدا ہونا کے اردو معانی

  • شعر یا فقرے کے کسی لفظ یا فقرے سے ناگوار یا ناشائستہ معنی پیدا ہونا (عموماً نادانستہ)

    مثال • کسی کی شان میں ایسی بات نہ کہو جس میں ذم کا پہلو نکلے، پہلے بات کو تولو پھر منہ سے بولو۔ • شعرا سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنے کلام کو ... اس نظر سے دیکھ لیں کہ کہیں کسی شعر میں ذم کا پہلو تو پیدا نہیں ہوتا۔

Urdu meaning of zam kaa pahluu paidaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • shear ya fiqre ke kisii lafz ya fiqre se naagavaar ya naashaa.istaa maanii paida honaa (umuuman naadaanistaa

ज़म का पहलू पेदा होना के हिंदी अर्थ

  • शेर या वाक्य के किसी शब्द या वाक्य से अप्रिय अर्थ उत्पन्न होना (साधारणतया बिना जाने बूझे)

    उदाहरण • किसी की शान में ऐसी बात न कहो जिसमें ज़म का पहलू निकले, पहले बात को तौलो फिर मुँह से बोलो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَم کا پَہلُو پَیدا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَم کا پَہلُو پَیدا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone