تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمانَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

زَمانَہ جانا

وقت گُزرنا، وقت بیتنا، عرصہ گزرنا

زَمانَہ ہو جانا

ایک مدّت گُزر جانا، ایک طویل دور بیت جانا

زَمانَہ پِھر جانا

زمانہ کسی کے خلاف ہو جانا، زمانے کا کسی سے برگستہ ہو جانا، حالات کا مخالف ہو جانا

زَمانَہ نِکَل جانا

دور ختم ہو جانا، موقع جاتا رہنا، بات ہاتھ سے چلی جانا

زَمانَہ پَلَٹ جانا

حالت میں یکسر تغیّر واقع ہونا، انقلاب آنا

زَمانَہ بِیت جانا

ایک دور گُزر جانا، ایک عہد بسر ہو جانا

زَمانَہ اُلَٹ جانا

زمانے کا مخالف ہو جانا، دُنیا کا بے رخی اِختیار کر لینا

زَمانَہ بَدَل جانا

حالات بدل جانا، صورت حالات کا تبدیل ہونا

زَمانَہ لَدْ جانا

کسی کے اِقتدار، شان و شوکت یا زور کا دور گُزر جانا یا ختم ہو جانا، دور یا عہد کا ختم ہو جانا

زَمانَہ تَن٘گ ہو جانا

زندگی اجیرن ہونا، مُشکلات پیدا ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانَہ جانا کے معانیدیکھیے

زَمانَہ جانا

zamaana jaanaaज़माना जाना

محاورہ

زَمانَہ جانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • وقت گُزرنا، وقت بیتنا، عرصہ گزرنا

ज़माना जाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • वक़्त गुज़रना, समय बीतना, युग गुज़रना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمانَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمانَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words