تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمانے کا پَلْٹا کھانا" کے متعقلہ نتائج

زَمانے کا پَلْٹا کھانا

زمانے کا رن٘گ بدلنا، حالات تبدیل ہونا

تَقْدِیر کا پَلْٹا کھانا

تقدیر کا بدل جانا ، قسمت بدل جانا.

وَقْت کا پَلْٹا کھانا

وقت کا بدل جانا، حالات کا بالکل بدل جانا

قِسْمَت کا پَلْٹا کھانا

تقدیر کا کچھ سے کچھ ہو جانا ؛ تقدیر کا پلٹا کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانے کا پَلْٹا کھانا کے معانیدیکھیے

زَمانے کا پَلْٹا کھانا

zamaane kaa palTaa khaanaaज़माने का पल्टा खाना

محاورہ

زَمانے کا پَلْٹا کھانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • زمانے کا رن٘گ بدلنا، حالات تبدیل ہونا

ज़माने का पल्टा खाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ज़माने का रंग बदलना, परिस्थितियाँ बदल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمانے کا پَلْٹا کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمانے کا پَلْٹا کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words