تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمانے کی ہَوا کھانا" کے متعقلہ نتائج

زَمانے کی ہَوا کھانا

زندہ رہنا، دُنیا میں رہنا، زمانہ دیکھنا

زَمانے کی ہَوا

دُنیا کا رُجحان یا میلان، دُنیا کے اطوار و انداز یا چلن

جیل کی ہَوا کھانا

قید کی سزا بھگتنا ، جیل کی سزا پانا.

دُنْیا کی ہَوا کھانا

زندہ رہنا

زَمانے کی ہَوا دیکْھنا

دُنیا کے حالات کے رُخ کا اندازہ کرنا، دُنیا والوں کی رَوِش کو پَرْکھنا، زمانے کے چلن کا اندازہ کرنا

زَمانے کی ہَوا پِھرْ جانا

زمانے کی ہوا بِگڑنا، حالات بدل جانا

زَمانے کی ہَوا بِگَڑْنا

حالات خراب ہونا، ہلچل ہونا، زمانہ خراب ہونا

کوئی دِن کی ہَوا کھانا

تھوڑے دن جینا ، زندگی کے آخری دن گزارنا.

زَمانے کی ہَوا بَر خِلاف ہونا

حالات کا ناموافق ہونا

زَمانے کی آب و ہَوا بَدَل جانا

انقلاب آجانا، حالات کا بدل جانا

زَمانے کی ہَوا ایک حالَت پَر نَہِیں رَہْتی

زمانہ ایک سا نہیں رہتا، وقت اور حالات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانے کی ہَوا کھانا کے معانیدیکھیے

زَمانے کی ہَوا کھانا

zamaane kii havaa khaanaaज़माने की हवा खाना

محاورہ

زَمانے کی ہَوا کھانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • زندہ رہنا، دُنیا میں رہنا، زمانہ دیکھنا

ज़माने की हवा खाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ज़िंदा रहना, दुनिया में रहना, ज़माना देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمانے کی ہَوا کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمانے کی ہَوا کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words