تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَنْبُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَنْبُور کے معانیدیکھیے
زَنْبُور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مکھی، شہد کی مکّھی، بھڑ، سارنگ، برنی
- پہیے پر نصب دائیں بائیں گُھمائی جانے والی چھوٹی توپ جس کا بور ایک انچ ہوتا تھا اور جو عموماً اون٘ٹ پر لادی جاتی تھی، بڑی بندوق
- جھین٘گا مچھلی کا وہ اگلا حصّہ جس سے وہ چیزوں کی گرفت کرتی ہے
- لوہے، فولاد وغیرہ کا بنا ہوا ایک دُوشاخہ اوزار جو کوئی چیز پکڑنے کے لیے یا کیل نکالنے کے لیے استعمال ہوتا ہے اور بند ہونے پر بالعموم گول شکل اختیار کرلیتا ہے
شعر
وفا کا پیار کا پیکر ہوں لیکن
جو ہو صیاد تو زنبور ہوں میں
موذیوں کو حادثوں سے دہر کے کیا خوف ہے
بارش باراں سے گھر گرتا نہیں زنبور کا
ہوا مخفی مزا اب شاہدی سیں شہد کی ظاہر
مگر زنبور نے شیرینی ان ہونٹوں کی جا چوسی
English meaning of zambuur
ज़ंबूर के हिंदी अर्थ
زَنْبُور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَنْبُور)
زَنْبُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔