تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمْہَرِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمْہَرِیر کے معانیدیکھیے
زَمْہَرِیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سخت جاڑا، شدید سردی، سردی کا موسم، نہایت سرد کر دینے والا طبقۂ ارض
شعر
ٹھٹھر کے دور ٹھٹھک جائے ہر کرن کا تپاک
خنک ہواؤں کے نرغے میں زمہریر ہوں میں
اک شعلۂ شراب بھی ہیں آفتاب بھی
اس زمہریر میں ترے شاداب لب نہ پوچھ
English meaning of zamhariir
Noun, Masculine
- winter season, intense cold
ज़महरीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत ही कड़ा जाड़ा, वायुमंडल का वह भाग जो बहुत ही ठंडा है, सख़्त जाड़ा, सर्दी का मौसम
زَمْہَرِیر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمْہَرِیر)
زَمْہَرِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔