تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین آسْمان چھانْنا" کے متعقلہ نتائج

اِقْلِیم

(قدیم جغرافیائی تقسیم ارض کے مطابق) آباد زمین کا ساتواں حصّہ، دنیا کے سات حصوں میں سے ہر ایک حصہ، براعظم

اِقْلِیمی

اقلیم (رک) سے منسوب: کسی خاص مقام یا خطے سے تعلق رکھنے والا؛ عالمگیر.

اِقْلِیمیا

نپنے کی حالت میں چاندی سونے کا میل یا دھواں، ثقل فضہ

اِقْلِیمِیائے فِضّی

اِقْلِیمِیائے ذَہْبی

اَقْلام

(لکھنے کے) قلم، خامے

اَقالِیم

ممالک، سلطنتیں

عَقْلی مُشاہَدَہ

عقل کے ذریعے حقیقت کو دیکھنا

عَقْلِ عام

روزمرہ کے معاملات کی سمجھ بوجھ، معمولی فہم و فراست

ذَیلی اِقْلِیم

(حیاتیات) عالم حیوانات یا عام نباتات کی ایک بڑی تقسیم کا گروہ .

سات اِقْلِیم

رک : بفت اقلیم ، سات مُلک ، کُل دُنیا.

ہَفْت اِقْلِیم

ساتوں براعظم یعنی پوری دنیا، قدیم زمانے کی جغرافیائی تقسیم کے مطابق سات ملک جیسے (عرب، ایران، توران، ہند، چین، مصر، یونان) کل دنیا، ساری دنیا

شَہْریارِ ہَفْت اِقْلِیم

ہفت اقلیم کا بادشاہ

عَقْل مارْ دینا

عقل زائل کردینا ، ہوش گُم کردینا .

عَقْل میں فُتُور رَہْنا

عقل کا صحیح کام نہ کرنا، عقل کا ناقص ہونا

عَقْلِ مُنْفَرِد

محدود عقل ، ناکافی عقل ، ناقص عقل .

عُقُولِ مُجَّرَدَہ

غیر مادی عقول ، دس فرشتے یعنی عقولِ عشرہ .

عَقْلِ مَعاد

آخرت کی سُوجھ بُوجھ ، آخرت کی فکر جس کے ذریعے انسان زہدو تقویٰ اور عبادت کا پابند ہوجاتا ہے .

عَقْلِ مَجَرَد

(تصوّف)عُقولِ عِشرہ میں سے ایک عقل یا دس فرشتوں میں سے ایک فرشتہ .

عَقْلِ مُسْتَفاذ

(تَصّوف) نفس یا عقل کا وہ مرتبہ جب اس کو نظری معقولات کا ہر وقت مشاہدہ ہورہا ہو ، عالمِ بالا سے ملنے والی حقیقی عقل :

عَقْلِ مُضْمَر

جبلی شعور، جانداروں کی فطرت میں پوشیدہ عقل، مخفی عقل

عَقْل ماری جانا

سمجھ بوجھ جاتی رہنا، سمجھ اوندھی ہوجانا، بے عقلی کا کام کرنا

عَقْل میں گُزَرْنا

خیال میں آنا ، سمجھ میں آنا .

عَقْلِ مُفَارِق

(فسلفہ) عقلِ کُل ؛ عالمِ بالا .

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عَقْلِ مَعاش

معاشی معاملات کی سُوجھ بُوجھ، اقتصادی مسائل کا شعور، زندگی بسر کر نے کی سوجھ بوجھ، دینوی یا اقتصادی امور کا درک

عَقْلی اَعْمال

(نفسیات) شعوری اعمال کا نظریہ

عَقْل میں فُتُور ہونا

عقل کا صحیح کام نہ کرنا، عقل کا ناقص ہونا

عَقل میں فُتور آنا

حواس بجا نہ رہنا

اَقَلِّ مَرْتَبَہ

رک: اقل درجہ.

عَقْلِ عامَہ

رک : عقلِ عام .

عَقْلِ مُجَسَّم

سراپا عقل، نہایت عقلمند، بے حد ذہین

عَقْل میں آنا

سمجھ میں آنا ، خیال میں آنا ، رائے میں آنا .

عَقْلِ مُقِیم

(تصوف) استدالالی عقل کے برعکس فہم ، دانشِ نورانی ، وہ شعور یا ادراک حقیقیت جو دلیل عقلی پر انحصار نہیں کرتا .

عَقْل میں لانا

سمجھنا، سوچنا

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْلمَنداں را اِشارَہ کافِیسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) عقلمندوں کے لئے اشارہ کافی ہوتا ہے، عقلمندوں کے لئے تفصیل کی ضرورت نہیں بلکہ وہ اشارے بات سمجھ جاتے ہیں، دانا اشارے سےسمجھ جاتا ہے

عَقْلِ مُنْفَعِل

(تصوف) سوچنے کی صلاحیت ، نفس مطلق ، معروضی فکر .

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عَقْلِ مُسْتَقِیم

صحیح سوچ، رائے صائب، عقلِ سلیم

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین آسْمان چھانْنا کے معانیدیکھیے

زَمِین آسْمان چھانْنا

zamiin aasmaan chhaan.naaज़मीन आसमान छानना

محاورہ

زَمِین آسْمان چھانْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • بے انتہا تلاش کرنا، بے حد جستجو کرنا

ज़मीन आसमान छानना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बहुत तलाश करना, बहुत खोज और पता लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین آسْمان چھانْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین آسْمان چھانْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone