تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عقل مندوں کی دور بلا" کے متعقلہ نتائج

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

ذَہِین کی دُور بَلا

عقلمند کو کوئی چیز نُقصان نہیں پہن٘چا سکتی .

بے حَیا کی بَلا دور

بے شرم آدمی ہر طرح اپنا کام نکال لیتا ہے کیونْکہ اسے عزت ذلت کی کچھ پرواہ نہیں ہوتی

کَماؤُ پُوت کی دور بَلا

کمانے والے بیٹے کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے

داناؤں کی دُور بَلا

بہت احمق ہو.

سَخی کی دُور بَلا

فیّاض یا کریم النفس آدمی آفتوں سے محفوظ رہتا ہے۔

سَخی کی بَلا دُور

فیّاض یا کریم النفس آدمی آفتوں سے محفوظ رہتا ہے۔

چاتُر کی دُور بَلا

چالاک شخص کسی نہ کسی تدبیر سے اپنے آپ کو ہر مصیبت اور بلا سے بچا لیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عقل مندوں کی دور بلا کے معانیدیکھیے

عقل مندوں کی دور بلا

'aql-mando.n kii duur balaaअक़्ल-मंदों की दूर बला

ضرب المثل

عقل مندوں کی دور بلا کے اردو معانی

  • عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

अक़्ल-मंदों की दूर बला के हिंदी अर्थ

  • बुद्धिमान परेशानियों से अपनी अक़्ल की वजह से बचा रहता है, समझदारों को कष्ट नहीं भोगना पड़ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عقل مندوں کی دور بلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عقل مندوں کی دور بلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words