تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین گِیر" کے متعقلہ نتائج

زَمِین گِیر

بوڑھا جس کی کمر جُھکی ہوئی ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین گِیر کے معانیدیکھیے

زَمِین گِیر

zamiin-giirज़मीन-गीर

اصل: فارسی

زَمِین گِیر کے اردو معانی

صفت

  • بوڑھا جس کی کمر جُھکی ہوئی ہو ۔
  • رک : زمین٘دار ۔
  • رک : عالم گِیر ، ساری دُنیا پر حکومت کرنے والا ، فاتح ۔
  • ناتواں ، ضعیف ، کمزور ۔
  • وہ چیز یا شخص جو اپنی جگہ سے ہلے نہیں یا ہل نَہ سکُے ، کسی مقام یا جگہ کو نَہ چھوڑنے والا ، میں سے چپکنے والا ، ڈیرہ ڈالنے والا ؛ (مجازاً) پست ۔

English meaning of zamiin-giir

Adjective

  • falling to the ground, taking to the ground, hanging down to the ground, bent low, bowed, oppressed or broken down by age or time, paralytic, one who is bowed or bent double, a paralytic

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words