تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین کا گَز ہونا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین کا گَز ہونا

چلتے پھرتے رہنا، ٹِک کر نہ بیٹھنا

زَمِین کا پَیوَنْد ہونا

نیست و نابود ہو جانا، خاک میں ملنا، ڈھے جانا، تباہ و برباد ہو جانا

زَمِین آسْمان کا فَرْق ہونا

زمین اور آسمان کا فرق ہونا، بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

زَمِین اَور آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

زَمِین و آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت زیادہ فرق پایا جانا، غیر معمولی اختلاف ہونا

زَمِین کا گَز بَنْنا

مارا مارا پھرنا، جہاں گردی کرنا، دُنیا جہان کو چھان مارنا، بہت سفر کرنا

زَمِین کا گَز بَنانا

دربدر پھرانا، دشت نوردی کرانا، خاک چھنوانا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین کا گَز ہونا کے معانیدیکھیے

زَمِین کا گَز ہونا

zamiin kaa gaz honaaज़मीन का गज़ होना

محاورہ

زَمِین کا گَز ہونا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • چلتے پھرتے رہنا، ٹِک کر نہ بیٹھنا

ज़मीन का गज़ होना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • चलते फिरते रहना, एक जगह टिक कर न बैठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین کا گَز ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین کا گَز ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words