تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین کا کھا لینا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین کا کھا لینا

زمین کا بوسیدہ کردینا دفن شدہ چیز کو

زَمِین کھا لینا

کسی چیز کا زمین کے اندر رہنے سے بوسیدہ ہو جانا ؛ زمین میں دفن ہو جانا ، نیست و نابُود ہو جانا ۔

زَمِین کا کھا جانا

نیست و نابود کردینا

زَمِین کا پانو پَکَڑ لینا

جانے سے روکنا ، قدم پکڑ لینا ، جانے کی اجازت نہ دینا ، قیام کے لئے کشش رکھنا یا کھینچنا ، کسی مقام کا اپنی کسی صفت کے باعث کسی کو جانے سے روک لینا ، نیز اتفاقی طور پر کسی جگہ قیام ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین کا کھا لینا کے معانیدیکھیے

زَمِین کا کھا لینا

zamiin kaa khaa lenaaज़मीन का खा लोना

محاورہ

زَمِین کا کھا لینا کے اردو معانی

  • زمین کا بوسیدہ کردینا دفن شدہ چیز کو

ज़मीन का खा लोना के हिंदी अर्थ

  • ज़मीन का बोसीदा करदेना दफ़न शूदा चीज़ को

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین کا کھا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین کا کھا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words