تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین کا پانو پَکَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین کا پانو پَکَڑْنا

جانے سے روکنا ، قدم پکڑ لینا ، جانے کی اجازت نہ دینا ، قیام کے لئے کشش رکھنا یا کھینچنا ، کسی مقام کا اپنی کسی صفت کے باعث کسی کو جانے سے روک لینا ، نیز اتفاقی طور پر کسی جگہ قیام ہو جانا ۔

زَمِین کا پانو کے نِیچے نَہ ٹَھہْرنا

رک : زمیں کا پان٘و تلے سے سرک جانا

زَمِین کا پانو پَکَڑ لینا

جانے سے روکنا ، قدم پکڑ لینا ، جانے کی اجازت نہ دینا ، قیام کے لئے کشش رکھنا یا کھینچنا ، کسی مقام کا اپنی کسی صفت کے باعث کسی کو جانے سے روک لینا ، نیز اتفاقی طور پر کسی جگہ قیام ہو جانا ۔

زَمِین کا پانو تَلے سے سَرَک جانا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا ، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا ، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین کا پانو پَکَڑْنا کے معانیدیکھیے

زَمِین کا پانو پَکَڑْنا

zamiin kaa paa.nv paka.Dnaaज़मीन का पाँव पकड़ना

زَمِین کا پانو پَکَڑْنا کے اردو معانی

  • جانے سے روکنا ، قدم پکڑ لینا ، جانے کی اجازت نہ دینا ، قیام کے لئے کشش رکھنا یا کھینچنا ، کسی مقام کا اپنی کسی صفت کے باعث کسی کو جانے سے روک لینا ، نیز اتفاقی طور پر کسی جگہ قیام ہو جانا ۔

ज़मीन का पाँव पकड़ना के हिंदी अर्थ

  • जाने से रोकना, क़दम पकड़ लेना, जाने की इजाज़त ना देना, क़ियाम के लिए कशिश रखना या खींचना, किसी मुक़ाम का अपनी किसी सिफ़त के बाइस किसी को जाने से रोक लेना, नीज़ इत्तिफ़ाक़ी तौर पर किसी जगह क़ियाम हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین کا پانو پَکَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین کا پانو پَکَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words