تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین کو آسْماں کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین کو آسْماں کَر دینا

ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا یا پست کو بلند کرنا ؛ بہت تعریف کرنا ۔

زَمِین کو بوسَہ دینا

زمیں بوسی کرنا ، زمین چُومنا ۔

وُجُود کو ہِلا کَر رَکھ دینا

ذات کو شدید صدمہ پہنچانا ، وجود کو جھنجوڑ دینا ، ذات کو متزلزل کردینا ۔

زَمِین کو آسْماں کَرنا

ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا یا پست کو بلند کرنا ؛ بہت تعریف کرنا ۔

نان شَبِینَہ کو مُحتاج کَر دینا

سخت تنگ دست بنا دینا، دیوالہ نکال دینا

زَمِین کو پانی دینا

(کاشت کاری) زمین کو سیراب کرنا، زمین کی آبیاری کرنا، سینچنا

دُنِیا و مافِیہا کو فَراموش کَر دینا

کسی چیز کا ہوش نہ رہنا.

زَمِین دوز کَر دینا

گرا دینا ، مار دینا ۔

پَتَّھر کو پانی کَر دینا

۔ سنگدل کو نرم کردینا۔ ؎

زَمِین کے بَرابَر کَر دینا

جو چیز سطحِ زمین سے بلند ہو اسے زمین کے ہم سطح کر دینا، عمارت کو مِسمار کر دینا

زَمِین آسْمان ایک کَر دینا

تلاش و جُستجو میں چپّہ چپّہ چھان مارنا ، بہت جدوجہد کرنا ؛ اِنتہائی سعی و کوشش سے کام لینا .

آسمان زَمِین ایک کَر دینا

ہلچل ڈال دینا، ہنگامہ برپا كرنا، ہلڑ مچا دینا

زَمِین میں دَفْن کَر دینا

مار دینا ، زمین میں گاڑ دینا ، غارت کر دینا ۔

کِسی چِیز کو مِٹّی کَر دینا

اسے نہایت حقیر وخفیف کر دینا ، خاک کے مرتبہ کا کر دینا ، سبک کردینا

زَمِین سے اُٹھا کَر آسْماں پَر بِٹھانا

پستی سے بلندی پر پہن٘چا دینا، عروج دینا، بہت زیادہ تعریف کرنا

زَمِین و آسْمان ایک کَر دینا

ہن٘گامہ کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین کو آسْماں کَر دینا کے معانیدیکھیے

زَمِین کو آسْماں کَر دینا

zamiin ko aasmaa.n kar denaaज़मीन को आसामाँ कर देना

زَمِین کو آسْماں کَر دینا کے اردو معانی

  • ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا یا پست کو بلند کرنا ؛ بہت تعریف کرنا ۔

ज़मीन को आसामाँ कर देना के हिंदी अर्थ

  • अदना को आला बना देना या पस्त को बुलंद करना , बहुत तारीफ़ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین کو آسْماں کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین کو آسْماں کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words