تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین کو پِیٹھ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین کو پِیٹھ لَگْنا

صبر و قرار آنا، چین پڑنا

پاوں زَمِین کو نَہ لَگْنا

مسلسل چلتے رہنا ، راستے میں کہیں نہ ٹھہرنا.

پِیٹھ زَمِین کو لَگْنا

زَمِین کو لَگْنا

دائم المریض ہو جانا، کمزوری یا بیماری کے سبب بستر سے اُٹھ نہ سکنا

بِسْتَر کو پِیٹھ لَگْنا

سونا، لیٹنا

بِسْتَرا کو پِیٹھ لَگْنا

سونا، لیٹنا

پِیٹھ زَمِین پَر لَگْنا

پَچھڑنا ، زیر ہونا.

زَمِین پانو کو لَگْنا

کسی راستے پر چلنے کی عادت پڑنا ؛ کسی راستے پر چلنے سے مانوس ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین کو پِیٹھ لَگْنا کے معانیدیکھیے

زَمِین کو پِیٹھ لَگْنا

zamiin ko piiTh lagnaaज़मीन को पीठ लगना

محاورہ

زَمِین کو پِیٹھ لَگْنا کے اردو معانی

  • صبر و قرار آنا، چین پڑنا

ज़मीन को पीठ लगना के हिंदी अर्थ

  • धैर्य और सब्र आना, चैन पड़ना, शांति प्राप्त हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین کو پِیٹھ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین کو پِیٹھ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words