تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین ناپْنا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین ناپْنا

راہ نَوردی کرنا ، سرگردان یا مارے مارے پِھرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین ناپْنا کے معانیدیکھیے

زَمِین ناپْنا

zamiin naapnaaज़मीन नापना

محاورہ

زَمِین ناپْنا کے اردو معانی

  • راہ نوردی کرنا، سرگردان یا مارے مارے پھرنا

    مثال - وہ وہاں سے بادل کی طرح زمین ناپنے لگے حتیٰ کہ میری نظروں سے غائب ہو گئے۔

  • زمین پر آ رہنا، گر جانا
  • زمین پر گر کر تڑپنا، زخمی کا زمین پر لوٹنا

    مثال - اس کے منہ سے نکلنا تھا کہ اس کا جسم زمین ناپنے لگا اور عام ہنگامہ شروع ہو گیا۔

ज़मीन नापना के हिंदी अर्थ

  • रास्ते पर घूमना फिरना, घूमना, चक्कर लगाना या मारे मारे फिरना

    उदाहरण - वह वहाँ से बादल की तरह नापने लगे यहाँ तक कि नज़रो से गायब हो गए।

  • ज़मीन पर आ रहना, गिर जाना
  • ज़मीन पर गिर कर तड़पना, घायल का ज़मीन पर लौटना

    उदाहरण - उसके मुँह से निकलना था कि उसका जिस्म ज़मीन पर नापने लगा और आम हंगामा शुरू हो गया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین ناپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین ناپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone