تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین پانو سے نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین پانو سے نِکَلْنا

حواس باختہ ہونا ، ہوش کھو دینا ، حیرت زدہ رہ جانا .

زَمِین پانو تَلے سے نِکَلْنا

حواس جاتے رہنا ، بدحواس ہو جانا .

زَمِین پانو کے نِیچے سے نِکَلْنا

رک : زمین پان٘و تلے سے نکلنا ۔

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَلْنا

بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

زَمِین پانو سے لَگْنا

کسی راستے پر چلنے کی عادت پڑنا ؛ کسی راستے پر چلنے سے مانوس ہونا .

زَمِین پانو کے نِیچے سے چَلْنا

رک : زمین پان٘و تلے سے نکلنا ۔

زَمِین پانو تَلے سے نِکَل جانا

حواس جاتے رہنا ، بدحواس ہو جانا .

زَمِین پانو کے نِیچے سے سَرَکْنا

رک : زمین پان٘و تلے سے نکلنا ۔

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَل جانا

بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

زَمِین کا پانو تَلے سے سَرَک جانا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا ، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا ، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین پانو سے نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

زَمِین پانو سے نِکَلْنا

zamiin paa.nv se nikalnaaज़मीन पाँव से निकलना

محاورہ

زَمِین پانو سے نِکَلْنا کے اردو معانی

  • حواس باختہ ہونا ، ہوش کھو دینا ، حیرت زدہ رہ جانا .

ज़मीन पाँव से निकलना के हिंदी अर्थ

  • हवासबाख़ता होना, होश खो देना, हैरतज़दा रह जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین پانو سے نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین پانو سے نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words