تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین پانو تَلے سے نِکَل جانا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین پانو تَلے سے نِکَل جانا

حواس جاتے رہنا ، بدحواس ہو جانا .

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَل جانا

بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

زَمِین کا پانو تَلے سے سَرَک جانا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا ، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا ، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

زَمِین پانو تَلے سے نِکَلْنا

حواس جاتے رہنا ، بدحواس ہو جانا .

زَمِین پاؤں تَلے سے نِکَل جانا

خوف اور دہشت سے قیام کرنا مشکل ہونا، نہایت بیقراری ہونا

زَمِین پَیروں تَلے سے نِکَل جانا

قَدْموں تَلے سے زَمِین نِکَل جانا

گھبرا جانا، حواس باختہ ہونا، ہوش اڑ جانا

پاؤں تَلے سے زَمِین نِکَل جانا

۔ (مجازاً) بدحواس ہوجانا۔ ؎ پاؤں تلے کی چیونٹی (عو) مجازاً) نہایت عاجز اور بے بس (فقرہ) خدا نہ کرے پاؤں تلے کی چیونٹی کو بھی ایسی مصیبت پڑے۔

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَلْنا

بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

ٹانْگ تَلے سے نِکَل جانا

۔(توبۃ النّصوح) دوسرا کوئی مجھ کو مات کردے تو البتہ میں اُس کی ٹانگ تلے سےنکل جاؤں۔

پاوں تَلے سے زَمین نِکَل جانا

گھبرا جانا ، حواس باختہ ہو جانا ، بے سدھ ہوجانا ، بھچک جانا ، (کسی وحشت ناک بات سے) ہوش اڑجانا ، (مبالغے کے لیے) ایسی مصبیت (جس سے زمین بھی کان٘پ اٹھے) پڑنا.

پاؤں تَلے کی زَمِین نِکَل جانا

پَیروں نِیچے سے زَمِین نِکَل جانا

رک : پیروں تلے سے زمین نکل جانا.

قَدْموں کے تَلے سے زَمِین نِکَل گَئی

دہشت ، خوف یا بُری خبر کے سننے سے سخت گھبراہٹ ہوئی .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین پانو تَلے سے نِکَل جانا کے معانیدیکھیے

زَمِین پانو تَلے سے نِکَل جانا

zamiin paa.nv tale se nikal jaanaaज़मीन पाँव तले से निकल जाना

زَمِین پانو تَلے سے نِکَل جانا کے اردو معانی

  • حواس جاتے رہنا ، بدحواس ہو جانا .

ज़मीन पाँव तले से निकल जाना के हिंदी अर्थ

  • हवास जाते रहना, बदहवास हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین پانو تَلے سے نِکَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین پانو تَلے سے نِکَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone