تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین پَر پاؤں رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین پَر پاؤں رَکھنا

زمین پر کھڑا ہونا

زَمِین پَر پاؤں نَہ رَکھنا

غرور کرنا، گھمنڈ کرنا

پاؤں زَمِین پَر نَہ رَکْھنا

۔ (عموماً زبانوں پر زمین پر پاؤں نہ رکھنا ہے) (کنایۃً) نہایت اِترانا۔ کسی امر پر ناز کرنا۔ ؎

پاؤں زَمِین پَر نَہ ٹَھہَرنا

۔ (کنایۃً) بہت زیادہ مغرور ہونا۔ (فقرہ) خانم کی بیٹی کتنا اتراتی ہے کہ پاؤں زمین پر نہیں ٹھہرتا۔ دیکھو زمین پر پاؤں۔

پاؤں زَمِین پَر نَہ ٹِکْنا

زَمِین پَر پاؤں نَہ دَھرنا

غرور کرنا، گھمنڈ کرنا

زَمِین پَر پاؤں رَکھ کَر نہ چَلنا

بہت غرور کرنا

پاؤں پَر پاؤں رَکھنا

۔ نقش قدم پر چلنا۔ پیروی کرنا۔ (بیٹھنا کے ساتھ) آرام سے بیٹھنا۔ چین سے رہنا۔ بے فکری سے بسر کرنا۔ (فقرہ) جلسہ سر پر آگیا تو پاؤں پر پاؤں رکھے بٹھے ہو کر دوڑ دھوپ کرو تو کام چلے۔ (نوٹ) عورتوں کے خیال میں پاؤں پر پاؤں رکھ کے بیٹھنا یا سونا منحسو ہے۔

سَر پَر پاؤں رَکھنا

بہت جلد بھاگ جانا

سَر پاؤں پَر رَکھنا

پاؤں پر گرنا

پاؤں پَر سَر رَکھنا

پاؤں پر گرنا

ایک پاؤں پَر کَھڑا رَکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین پَر پاؤں رَکھنا کے معانیدیکھیے

زَمِین پَر پاؤں رَکھنا

zamiin par paa.nv rakhnaaज़मीन पर पाँव रखना

محاورہ

زَمِین پَر پاؤں رَکھنا کے اردو معانی

  • زمین پر کھڑا ہونا
  • پیادہ پا چلنے کا قصد کرنا
  • کسی اونچی چیز سے زمین پر اترنا

ज़मीन पर पाँव रखना के हिंदी अर्थ

  • ज़मीन पर खड़ा होना
  • पैदल चलने का इरादा करना
  • किसी ऊँची चीज़ से ज़मीन पर उतरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین پَر پاؤں رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین پَر پاؤں رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words