تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضَمِیرِ مَوصُولَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضَمِیرِ مَوصُولَہ کے معانیدیکھیے
ضَمِیرِ مَوصُولَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
اس ضمیر کو کہتے ہیں جو کسی اسم کے بجائے آتی ہے مگر اس کے ساتھ ہمیشہ ایک جملہ ہوتا جس میں اس کے اسم کا بیان ہوتا ہے
مثال - وہ کتاب جو چوری ہو گئی تھی مل گئی۔
English meaning of zamiir-e-mausuula
Noun, Feminine
- relative pronoun
ज़मीर-ए-मौसूला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
वह सर्वनाम जो संज्ञा के स्थान पर आता है लेकिन हमेशा संज्ञा का वर्णन करने वाले उपवाक्य के साथ आता है
उदाहरण - वह किताब जो चोरी हो गई थी मिल गई।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضَمِیرِ مَوصُولَہ)
ضَمِیرِ مَوصُولَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔