تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضَمِیر فَروشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضَمِیر فَروشی کے معانیدیکھیے
ضَمِیر فَروشی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ایمان بیچنا، حرصِ میں باطل کی تائید کرنا، دنیوی فائدے کی خاطر جان بوجھ کر ظلم و جور یا ناحق کا ساتھ دینا
شعر
وقت آ پڑا ضمیر فروشی کا گر کبھی
دامن بچا کے میری ضرورت گزر گئی
پہنچی ہے اب ضمیر فروشی عروج پر
جی چاہتا ہے آگ لگا دوں کلام کو
نہ جانے شادؔ تری کب سمجھ میں آئے گا
کہ اب ضمیر فروشی ہنر کا حصہ ہے
English meaning of zamiir-faroshii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- selling conscience, disloyal, unfaithful
ज़मीर-फ़रोशी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विश्वास बेचना, लालच में झूठ का समर्थन करना, सांसारिक लाभ के लिए जानबूझ कर अन्याय का साथ देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضَمِیر فَروشی)
ضَمِیر فَروشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔