تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمْرُود" کے متعقلہ نتائج

زَمْرُود

رک : زُمرد

زُمُرُّد

جواہرات میں سے ایک سبز رنگ کا پتھر جو زیورات میں استعمال ہوتا ہے

زُمُرَّد

زَمُرُّدی

زُمرد سے منسوب یا متعلق، جواہرات میں سے ایک سبز رنگ کا پتھر جو زیورات میں استعمال ہوتا ہے، مجازاً: سبز رن٘گ کا

زُمُرُّدِیں

سبز رن٘گ کا، نیلگوں، مائل بہ سبز، زمردی

زُمُرُّد گُوں

سبزی مائل رنگ کا

زُمُرُّدِ بَحْری

زمرد کی ایک قسم، سمندر سے نکلنے والا زمرد

زُمُرُّد پوش

سبز لباس میں ملبوس

زُمُرُّدِ اَخْضَر

گہرے ہرے یا نیلگوں زمرد، زمرد کی ایک قسم

زُمُرُّدی پُلاؤ

مختلف میووں اور بالخصوص پستے سے بنایا ہوا پلاؤ، پلاؤ کی ایک قسم

اِسْٹی زَمَرُّد

(مرصع کاری) دھان کے نئے پتے کی رنگت سے مشابہ سفیدی مائل چمکدارسبز رنگ جوہر

زَن٘گاری زُمُرَّد

(ن٘گینہ گری)

کُرّاثی زُمُرُّد

(نگینہ گری) لہسن یا پیاز کے پتّے کی رنگت کا زمُرّد

ماہیان زمرد پوش

طلسم ہو شربا میں افراسیاب کی نانی

خَطِّ زَمَرُّد

رک : خطِ سبز.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمْرُود کے معانیدیکھیے

زَمْرُود

zamruud•ज़म्रूद

  • Roman
  • Urdu

زَمْرُود کے اردو معانی

  • رک : زُمرد

Urdu meaning of zamruud

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha zumrad

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمْرُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمْرُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone