تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمْزَمَہ سَرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمْزَمَہ سَرائی کے معانیدیکھیے
زَمْزَمَہ سَرائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
-
زمزمہ پردازی، گانا گانا، نغمہ سرائی، نواسنجی
مثال - دِلوں میں محبت کی ہوا درخت اُس سے بھیگے ہوئے پھول کھلے ہوئے جانوروں کی زمزمہ سرائی ہر ایک مصروفِ یادِ الہی۔
-
(مجازاً) قصیدہ خوانی، تعریف کرنا، گُن گانا، مدّاحی
مثال - شو کی پوجا کرنے والے سورتھ کے سنکھ ہیں فتح مند شنکرکی زمزمہ سرائی کرتے ہیں۔
ज़मज़मा-सराई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
गीत गाना, गाना गाना, नग़मा गुनगुनाना, सुर में गुनगुनाना
उदाहरण - दिलों में मोहब्बत की हवा दरख़्त उस से भीगे हुए फूल खिल हुए जानवरों का ज़मज़मा सराई हर एक मसरुफ़-ए-याद-ए-इलाही।
-
(लाक्षणिक) प्रशस्ति करना, प्रशंसा करना, गुण गाना, मद्दाही, प्रशंसा करने की क्रिया
उदाहरण - शिव की पूजा करने वाले स्वर्थ के संख हैं फ़तहमंद शंकर की ज़मज़मा सराई करते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمْزَمَہ سَرائی)
زَمْزَمَہ سَرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔