تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَن بَچَّہ کولُھو پِیلْوانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَن بَچَّہ کولُھو پِیلْوانا کے معانیدیکھیے
زَن بَچَّہ کولُھو پِیلْوانا کے اردو معانی
-
پورے خاندان کو ختم کرا دینا، کسی کے گھر کے بڑے سے لے کر چھوٹے تک سب کو مروا دینا
مثال - ہمارے یہاں قصاص کا دستور یہ ہے کہ ایک جان ہماری طرف کی جوکھم میں پھن٘سے تو حریف کے زن بچّہ تک کولھو میں پیل ڈالیں۔
- شاہی زمانے کی ایک قدیم سزا
ज़न बच्चा कोल्हू पीलवाना के हिंदी अर्थ
-
पूरे वंश को समाप्त करा देना, किसी के घर के बड़े से लेकर छोटे तक सब को मरवा देना
उदाहरण - हमारे यहाँ क़िसास का दस्तूर यह है कि एक जान हमारी तरफ़ की जोखिम में फँसे तो हरीफ़ के ज़न-बच्चा तक कोल्हु में पेल डालें
- शाही ज़माने का एक प्राचीन दंड
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَن بَچَّہ کولُھو پِیلْوانا)
زَن بَچَّہ کولُھو پِیلْوانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔