تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنگار بَندْھنا" کے متعقلہ نتائج

زَنگار بَندْھنا

زَن٘گ چڑھنا

زَنگار باندْھنا

زَن٘گار بندھنا (رک) کا متعدی.

زَنْجِیر سے بَندْھنا

جانور، دیوانے، پاگل یا قیدی کا زنجیر سے جکڑا جانا

زُنّار باندْھنا

گلے میں جنیئو ڈالنا ، جنیئو پہننا ۔

زَنگ بَیٹْھنا

آئینے وغیرہ پر میل جمع ہونا

زَناخ باندْھنا

بہت پکّی سہیلی یا ہمراز بنانا (قلعۂ دہلی کی بیگمات اور دُوسری عورتیں جب کسی کو سہیلی بناتیں تو بابَم مِل کر زناخ توڑتیں اور اس طرح ان میں پکّا سہیلا پن قائم ہو جاتا اس کا طریقہ یہ ہوتا کہ ہڈی کی ایک شاخ ایک پکڑتی اور دُوسری شاخ دُوسری پکڑتی اور اسے زور لگا کر توڑا جاتا) ۔

زَہْر میں بُجْھنا

زہر میں بُجھانا، جس کا یہ لازم ہے، خنجر وغیرہ کو آگ میں سُرخ کرکے زہر آلود پانی میں بجھایا جانا (جس ہتھیار کو زہر میں بجھایا گیا ہو اسکا زخم بہت مہلک ہوتا ہے)

زَنْجِیر سے بَاندھنا

زنجیر سے جکڑنا، دیوانے یا جانور جب رسی توڑ دیں تو زنجیر سے باندھتے ہیں

زَہْر کے پانی سے بُجْھنا

زہر کے پانی میں بجھنا ، زہریلا ہونا.

زَعْفَران زار بَنانا

(مجازاً) پُر رونق بنانا، چہل پہل کی محفل بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنگار بَندْھنا کے معانیدیکھیے

زَنگار بَندْھنا

za.ngaar ba.ndhnaa•ज़ंगार बँधना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَنگار بَندْھنا کے اردو معانی

  • زَن٘گ چڑھنا

Urdu meaning of za.ngaar ba.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zang cha.Dhnaa

ज़ंगार बँधना के हिंदी अर्थ

  • मूरचा लगना, ज़ंग चढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنگار بَندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنگار بَندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone