تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَنگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَنگار کے معانیدیکھیے
زَنگار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لوہے وغیرہ کا میل، زن٘گ
- ایک دوا جو تان٘بے کے کساؤ سے تیّار کی جاتی ہے یہ ایک قسم کا زہر ہے جس سے مرہم بنایا جاتا ہے، نِیلا تھوتھا
- ہرا، سبز
شعر
اس آئینے کے مانند زنگار جس کو کھاوے
کام اپنا اس کے غم میں دیدار تک نہ پہنچا
لطافت بے کثافت جلوہ پیدا کر نہیں سکتی
چمن زنگار ہے آئینۂ باد بہاری کا
کیا بد گماں ہے مجھ سے کہ آئینے میں مرے
طوطی کا عکس سمجھے ہے زنگار دیکھ کر
English meaning of za.ngaar
ज़ंगार के हिंदी अर्थ
زَنگار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَنگار)
زَنگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔