تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِرْکِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِرْکِین کے معانیدیکھیے
چِرْکِین کے اردو معانی
فارسی - صفت
- جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس، پلید، میلا کچیلا
ہندی - صفت
- قبض کی باعث آہستہ آہستہ فضلہ خارج کرنے والا، چرکنے والا
فارسی - اسم، مذکر
- پیپ دار (زخم)
ہندی - اسم، مذکر
- پاخانہ، گندہ مادہ، غلاظت
- اردو کے ایک غیر ثقہ ہزل گو شاعر کا تخلص (جس کے اشعار عموماً پاخانہ، پیشاب، گالی گلوچ، پوشیدہ اعضائے جسمانی کے ناموں اور فحش و بازاری الفاظ و موضوعات سے تعلق رکھتے ہیں)
English meaning of chirkiin
Persian - Adjective
- dirty, filthy, foul, squalid, slovenly
Persian - Noun, Masculine
- any weeping wound, having pus, suppurated
Hindi - Noun, Masculine
- ordure, dung
- the title of a famous Urdu humorous poet
चिर्कीन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - विशेषण
- मैला, गंदा, मलिन, मलिष्ठ, गंदा, अपवित्र, पलीद, मैला-कुचैला
हिंदी - विशेषण
- कोष्ठबद्धता के कारण थोड़ा-थोड़ा मल-त्याग करने वाला, चिरकने वाला
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- पीपदार (घाव)
हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- मल, पाखाना
- उर्दू के एक प्रसिद्ध हास्य कवि का उपनाम (तख़्ल्लुस)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِرْکِین)
چِرْکِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔