تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَن٘جَبِیلُ الْکَلاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَن٘جَبِیلُ الْکَلاب کے معانیدیکھیے
زَن٘جَبِیلُ الْکَلاب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک ساگ جس کے پتّے سادہ بید کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں مگر رنگ میں زردی غالب ہوتی ہے ، شاخوں کا رنگ سرخ ہوتا ہے مزہ سون٘ٹھ کی طرح تیز ہوتا ہے ، کہتے ہیں کہ اس کے کھانے سے کتا مر جاتا ہے ، کچلا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَن٘جَبِیلُ الْکَلاب)
زَن٘جَبِیلُ الْکَلاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔