اردو، انگلش اور ہندی میں زَنْجِیرِ زِنْداں کے معانیدیکھیے
زَنْجِیرِ زِنْداں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
وہ بیڑیاں جو قیدیوں کے پان٘و میں ڈالی جاتی ہیں
مثال - میں جب چاہوں گا اک جھٹکے میں اس کو توڑ ڈالوں گا کوئی رشتہ نہیں ہے پاؤں سے زنجیرِ زنداں کا
شعر
پیشوائی یوں کیا کرتے ہیں اہل عشق کی
خود بہ خود ہلنے لگی زنجیر زنداں دیکھیے
پاؤں پڑ کر کہتی ہے زنجیر زنداں میں رہو
وحشت دل کا ہے ایما راہ صحرا لیجئے
English meaning of zanjiir-e-zindaa.n
Noun, Feminine
- fetters of the prison
ज़ंजीर-ए-ज़िंदाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
वह बेड़ियाँ जो क़ैदियों के पाँव में डाली जाती हैं
उदाहरण - मैं जब चाहुँगा एक झटके में उसको तोड़ डालुँगा कोई रिश्ता नहीं है पाँव से ज़ंजीर-ए-ज़िंदाँ का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَنْجِیرِ زِنْداں)
زَنْجِیرِ زِنْداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔