تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَنْجیرَہ بَنْد" کے متعقلہ نتائج

زَنْجیرَہ بَنْد

اس ہاتھی کو کہتے ہیں جس کے اُوپر ہِودج اور تخت وغیرہ زنجیروں کے ذریعے سے کستے ہیں ۔

زَنْجیرَہ بَنْدی

چند اشیا یا افراد کو ایک سِلسلے میں لانے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں زَنْجیرَہ بَنْد کے معانیدیکھیے

زَنْجیرَہ بَنْد

zanjiira-bandज़ंजीरा-बंद

اصل: فارسی

زَنْجیرَہ بَنْد کے اردو معانی

صفت

  • مسلسل، تسلسل کے ساتھ، ایک سِلسلہ میں

    مثال - غزلوں میں بھی جا بجا اشعار مسلسل یا زنجیرہ بند پائے جاتے ہیں۔

  • قطع بند
  • اس ہاتھی کو کہتے ہیں جس کے اوپر ہودج اور تخت وغیرہ زنجیروں کے ذریعے سے کستے ہیں

    مثال - چالیس ہاتھی زنجیرہ بند کِیے ہیں اور ان پر تختِ مُرِصّع کھینچا ہے۔

ज़ंजीरा-बंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लगातार, तसलसुल के साथ, एक श्रृँखला में

    उदाहरण - ग़ज़लों में भी जा ब जा अशआर मुसलसल या ज़ंजीरा बंद पाए जाते हैं।

  • (साहित्य) वह छंद जिनके अर्थ दूसरे छंद मिलाए बिना पूर्ण न हों, क़ता बंद
  • उस हाथी को कहते हैं जिसके ऊपर कजावा और तख़्त आदि ज़ंजीरों के माध्यम से कसते हैं

    उदाहरण - चालीस हाथी ज़ंजीरा बंद किए हैं और उन पर तख़्त-ए-मुरस्सा खींचा है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَنْجیرَہ بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَنْجیرَہ بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words