تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَقَن" کے متعقلہ نتائج

زَنَخْدان

ٹھوڑی، ذقن

زَنَخْدانی

زنخداں سے متعلق، ٹھوڑی تک

چاہ زَنَخْداں

چاہ ذقن، ٹھوڑی کے نیچے پڑنے والا چھوٹا گڈھا

سیبِ زَنَخْداں

رک : سیبِ ذقن .

ہاتھ زیرِ زَنَخداں رَہنا

ٹھوڑی کے نیچے ہاتھ رہنا ؛ سوچ میں پڑا رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَقَن کے معانیدیکھیے

ذَقَن

zaqanज़क़न

اصل: عربی

وزن : 12

ذَقَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹھوڑی، زنخدان

    مثال - ذقن کے نیچے کی حجامت سے۔۔۔۔ منھ کے امراض میں فائدہ ہوتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زَقَن

چھلان٘گ، اُچھل کُود، جست، زغند.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of zaqan

Noun, Masculine

  • the chin

    Example - Zaqan ke niche ki hajamat se.... munh ke amraz mein faida hota hai

ज़क़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिबुक, ठोढ़ी

    उदाहरण - ज़क़न के नीचे की हजामत से... मुँह के अमराज़ में फ़ाइदा होता है

ذَقَن کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَقَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَقَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone