تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَقَنْد لَگانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَقَنْد لَگانا کے معانیدیکھیے
زَقَنْد لَگانا کے اردو معانی
-
چھلانگ لگانا، پھلانگنا، پھاند کے اِدھر سے اُدھرجانا
مثال - جیسے یہ بات اس نے پہلی مرتبہ سنی ہو پھر اس کا ذہن زقند لگا کسی اور طرف نکل گیا۔
English meaning of zaqand lagaanaa
- bound, leap, jump
ज़क़ंद लगाना के हिंदी अर्थ
-
छलाँग लगाना, फलाँगना, फाँद के इधर से उधर जाना
उदाहरण - जैसे यह बात उसने पहली मरतबा (बार) सुनी हो फिर उस्का ज़ेहन ज़क़ंद तगाकर किसी और तरफ़ निकल गया हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَقَنْد لَگانا)
زَقَنْد لَگانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔