تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرِ دَسْت اَفْشار" کے متعقلہ نتائج

زَرِ دَسْت اَفْشار

خسرو پرویز کے خزانے کا بیش بہا سونا (کہا جاتا ہے کہ یہ سونا موم کی مانند نرم تھا) نیز سونے کا وہ ترنج نُمأ گولا جو حسبِ روایت اکثر خسرو پرویز کے ہاتھ میں رہتا تھا اور اس کے ہاتھ میں موم کی طرح نرم ہو جاتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرِ دَسْت اَفْشار کے معانیدیکھیے

زَرِ دَسْت اَفْشار

zar-e-dast-afshaarज़र-ए-दस्त-अफ़्शार

وزن : 1221221

زَرِ دَسْت اَفْشار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خسرو پرویز کے خزانے کا بیش بہا سونا (کہا جاتا ہے کہ یہ سونا موم کی مانند نرم تھا) نیز سونے کا وہ ترنج نُمأ گولا جو حسبِ روایت اکثر خسرو پرویز کے ہاتھ میں رہتا تھا اور اس کے ہاتھ میں موم کی طرح نرم ہو جاتا تھا

English meaning of zar-e-dast-afshaar

Noun, Masculine

  • the gold in the treasure of king Khusraw Parvez which is said to melt like wax

ज़र-ए-दस्त-अफ़्शार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ुसरौ परवेज़ के ख़ज़ाने का अतिउत्तम सोना (कहा जाता है कि यह सोना मोम की तरह मुलायम था) अथवा सोने का वह चकोतरे की तरह का गोला जो कथनानुसर ख़ुसरौ के हाथ में रहता था और उसके हाथ में मोम की तरह मुलायम हो जाता था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرِ دَسْت اَفْشار)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرِ دَسْت اَفْشار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words