تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرِ مُنافَع" کے متعقلہ نتائج

زَرِ مُنافَع

نفع کا روپیہ، فائدے کا روپیہ، سود، بیاج

مُنافَع

کاروبار میں ہونے والی بچت

مُنافَع لینا

منافع کمانا، نفع حاصل کرنا۔

مُنافَع کَمانا

فائدے حاصل کرنا، خرچ کی ہوئی رقم سے زیادہ کمانا

مُنافَع خام

کل رقم یا آمدنی جس میں اصل رقم اور نفع شامل ہو

مُنافَع بَخش

نفع بخش، فائدہ دینے والا، سودمند

مُنافَع خور

منافع کی رقم کھانے والا، (مجازاً) سود خور، حرام خور

مُنافَع تِجارَت

وہ خرچ سے زائد رقومات جو تجارت سے حاصل ہوں

مُنافَع خوری

منافع خور (رک) کا کام یا عمل ، سود خوری ۔

عُبُوری مُنافَع

حتمی منافع سے پہلے دیا جانے والا عارضی مناقع

مُنافَع دارَین

دونوں جہانوں کی اچھی چیزیں

مُنافَع باقی

فالتو فائدے

زَرِ رِہَن

وہ روپیہ جس کے لیے کوئی چیز رہن رکھی جائے

زَرِ خَرچَہ

زَرِ ہَرْجَہ

رک : زرِ معاوضہ.

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

زَرِ مُطالِبَہ

واجب الادا سرکاری روپیہ، مطالبہ کا روپیہ

زَرِ فِدْیَہ

وہ روپیہ پیسہ یا وہ رقم جس کو دے کر رہائی حاصل کی جائے.

زَرِ مُبادَلَہ

وہ رقم جو بیرونی مال وغیرہ کے بدلے قابل ادائیگی ہو نیز بیرونی سکّے کی وہ رقم جو بیرونی ممالک سے برآمدات کی ادائیگی کے تحت حاصل ہو، نیز بیرونی سکّے کی شکل میں رقم کا حصول، بیرونی سکّہ

مُنافَع زائِد

رک : منافع باقی ، فالتو نفع

مُنافَع اَندوزی

منافع جمع کرنا ؛ (مجازاً) دولت اکٹھی کرنا ، مال بنانا ۔

زَرِ سالانَہ

سالانہ روپیہ، وہ روپیہ جو سال کے سال لیا یا دیا جائے

زَرِ ناسَرَہ

کھوٹا سونا.

زَرِ عِیار

زرِ خالص، جو کسوٹی پر پورا اُترے، کھرا سونا

زَرِ بَیْعانَہ

طے شدہ زر ثمن کا کچھ حصّہ جو تکمیل معاملہ سے پہلے بطور پیشگی دیا جائے، پیشگی رقم، بیعانہ

زَرِ جَعْفَری

خالص سونا، کھرا سونا

زَرِ وَضْعی

وہ سِکّہ جس کی دھات کی قدر اس کی قانونی قدر سے کم ہو

زَرِ مُعاوَضَہ

ہرجانہ، وہ روپیہ، جو کسی نُقصان کے عوض دِیا جائے

زَرِ کامِل عِیار

خالص سونا

زَرِ کَم عِیار

کھوٹا سونا، غیر معیاری، غیراصلی، عیب دار، وہ سونا جو خالص نہ ہو، بے قیمت

زَرِ پاک عِیار

خالص سونا

زَرِ اَز دَسْت رَفْتَہ

زَرِ اَصْل

۱. اصل رقم ، کسی کام میں لگائی ہوئی وہ رقم جس میں سُود اور مُنافع شامل نہ ہو.

زَرِ سُرْخ

سرخ سونا، عمدہ سونا، طلائے احمر

زَرِ غَم

زَرِ دِل

زَرِ زَخْم

زَرِ چیک

چیک میں لکھی ہوئی رقم .

زَرِ نَقَد

نقد روپیہ، پیسہ، نقد مال و دولت

زَرِ ثَمَن

وہ روپیہ پیسہ جو نقد یا جنس کی صورت میں ہو، وہ روپیہ جو اسباب کے نیلام میں جمع ہو

زَرِ مُلْتَبِس

فریب زدہ رقم، پوشیدہ دولت

زَرِ قَلْب

وہ سونا جس میں ملاوٹ ہو ، کھوٹا سکہ.

زَرِ قَرْض

زَرِ فَن

زَرِ وَرْد

سُرخ گُلاب کے پُھول کے درمیان کے چھوٹے چھوٹے دانے ، حابس اسہال ، زِیرۂ گُلِ سُرخ.

زَرِ گُل

پھول کے اندر کا زیرہ

زَرِ سَفید

چان٘دی

زَرِ خُشْک

وہ سونا جس میں ذرا بھی ملاوٹ نہ ہو

زَرِ اَحْمَر

سرخ سونا، عمدہ سونا، طلائے احمر

زَرِ مُسْتَنَد

دھات کا وہ سکّہ، جس کی قانونی قدر بھی وہی ہو، جو اس دھات کی ہے، جس سے وہ بنایا جائے، (کنایۃً) سکّۂ رائج الوقت

زَرِ سُخَن

زَرِ کاغَذی

کرنسی نوٹ جو حکومت یا سرکاری بینک کی طرف سے زرِ نقد یا اس کے بدل کے طور پر جاری کیے جائیں

زَرِ خَراج

لگان ، زر بھیج ، زمین کا محصول ، ٹیکس.

زَرِ خالِص

(مجازاً) صلاحیت ، اہلیت ، خُوبی.

زَرِ ضَمانَت

زَرِ بَیاں

زَرِ پیشْگی

وہ روپیہ، جو کسی شے کی قیمت یا محنت مزدوری یا کاروبار کے سلسلے میں قبل از وجوب دیا جائے، چڑھاؤ روپیہ، پیشگی رقم، پہلے دی جانے والی رقم

زَرِ جاد

کاغذ کا ٹکڑا جس پر خاقانِ چین کا نام اور لقب مُنَقَّش ہوتا تھا اور وہ سکَے کے طور پر چلتا تھا.

زَرِ یافْتَنی

روپیہ جو لینا ہو، بقایا، جو وصول کرنا ہو، قرضہ

زَرِ خَطِیر

بہت بڑی رقم، کثیر رقم، دولت کی فراوانی

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرِ مُنافَع کے معانیدیکھیے

زَرِ مُنافَع

zar-e-munaafa'ज़र-ए-मुनाफ़ा'

وزن : 12122

زَرِ مُنافَع کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • نفع کا روپیہ، فائدے کا روپیہ، سود، بیاج
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of zar-e-munaafa'

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • profit
  • Profit, income
  • revenue

ज़र-ए-मुनाफ़ा' के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लाभ का रुपया, फ़ायदे का रुपया, सूद, ब्याज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرِ مُنافَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرِ مُنافَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words