تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زر و گوہر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زر و گوہر کے معانیدیکھیے
زر و گوہر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سونا، دھن اور موتی
شعر
اہل دنیا زر و گوہر کی تمنا میں رہے
اوس پڑتی رہی سورج کی کرن آتی رہی
ساتھ مور و ملخ سا لشکر تھا
لعل و یاقوت ہم زر و گوہر
اس چشم کرم نے مجھے بخشا جو خزینہ
ان مول ہے وہ اور زر و گوہر سے الگ ہے
English meaning of zar-o-gauhar
Noun, Masculine
- gold, wealth and pearl
ज़र-ओ-गौहर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सोना, धन और मोती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زر و گوہر)
زر و گوہر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔