تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَر پَرَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَر پَرَسْتی کے معانیدیکھیے
زَر پَرَسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- روپے پیسے کی پُوجا کرنا، دولت کی حِرص
شعر
جہاں ہو کار فرما زر پرستی
وہاں ذوق خدا آیا ہوا ہے
کبھی طالبؔ یہاں انسانیت کی قدر ہوتی تھی
مگر اب جس طرف بھی دیکھتا ہوں زر پرستی ہے
زر پرستی حیات ہو جائے
اس سے بہتر وفات ہو جائے
English meaning of zar-parastii
Noun, Feminine
- worship of mammon, wealth, the money greedy
ज़र-परस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रुपये की पूजा, हद से बढ़ा हुआ लोभ, धन का लोभ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَر پَرَسْتی)
زَر پَرَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔