تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرا میں" کے متعقلہ نتائج

ذَرا میں

چشم زدن میں، دیکھتے دیکھتے، ایک دم میں، ذرا سی دیر میں، ذرا سی بات میں، لمحہ بھر میں

ذَرا میں ذَرا دینا

رتّی بھر چیز ہو تو اس میں سے بھی تھوڑا دینا

ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت

مُتلَون مزاج ، ذرا سی بات میں خوش اور ذرا سی بات میں ناراض ہوجانے والا .

ذَرا ہوش میں آؤ

ذرا سمجھو، ہوش کی باتیں کرو، یہ کیا حماقت ہے

آنکھ میں ذَرا میل نَہِیں

بے مروت ہے ، سنگدل ہے

ذَرا سے میں

معمولی بات پر

آنکھ میں ذَرا سِیل نَہِیں

ذرا مروت اور رحم نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرا میں کے معانیدیکھیے

ذَرا میں

zaraa me.nज़रा में

مادہ: ذَرا

ذَرا میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چشم زدن میں، دیکھتے دیکھتے، ایک دم میں، ذرا سی دیر میں، ذرا سی بات میں، لمحہ بھر میں

شعر

English meaning of zaraa me.n

Adverb

  • in a short time, in a moment

ज़रा में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • पलक झपकते ही, देखते देखते, एक दम में, ज़रा सी देर में, ज़रा सी बात में, लम्हे भर में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرا میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرا میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words