تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرا سی بات ہے" کے متعقلہ نتائج

ذَرا سی بات ہے

آسان کام ہے

ذَرا سی آب٘رُو ہے

یہ جملہ وہاں بولا جاتا ہے جہاں یہ کہنا مقصود ہوتا ہے کہ تم ان کے مقابل کے نہیں ہو تم کو ایسا نہ چاہیئے

کَون سی بات ہے

کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے.

کَون سی بات اُٹھا رَکّھی ہے

کیا کمی چھوڑی ہے، کون سی کسر باقی رکھی ہے، کیا نہیں کیا

ذَرا سی بات کا اَفْسانَہ بَنا دینا

معمولی سی بات کو بڑھا دینا.

ذَرا ذَرا سی بات

معمولی باتیں، چھوٹی چھوٹی باتیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرا سی بات ہے کے معانیدیکھیے

ذَرا سی بات ہے

zaraa sii baat haiज़रा सी बात है

عبارت

ذَرا سی بات ہے کے اردو معانی

  • آسان کام ہے

شعر

English meaning of zaraa sii baat hai

  • it's nothing, it's very easy

ज़रा सी बात है के हिंदी अर्थ

  • आसान काम है, सरल कार्य है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرا سی بات ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرا سی بات ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words