تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضَرْبِ چَلیپا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرْبِ چَلیپا کے معانیدیکھیے
ضَرْبِ چَلیپا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (محاسبی) ایک خاص قسم کی ضرب، جو آڑی دی جاتی ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چار عدد جو دو بٹوں میں لکھے ہوں، ان میں سے پہلے بٹے کے اوپرکا عدد، دوسرے کے نیچے کے عدد میں اور پہلے بٹے کے نیچے کا عدد دوسرے کے اوپر کے عدد میں ضرب دے کر حاصلِ ضرب کو ایک بٹے کی صورت میں لکھا جائے، جیسے ۲/۶ x ۴/۹ کو اس طرح ضرب دیں : ۲ x ۹ - ۱۸ ، ۶ x ۴ - ۲۴ اور حاصلِ ضرب کو اس طرح لکھیں ۱۸/۲
English meaning of zarb-e-chalepaa
Noun, Feminine
- cross multiplication
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضَرْبِ چَلیپا)
ضَرْبِ چَلیپا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔